بنگال ایس ائی آر: ممتا بنرجی پیر کو ٹی ایم سی کے بی ایل ائیز کے ساتھ کریں گی میٹنگ ۔
کولکتہ کے 11 اسمبلی حلقوں کے ساتھ ساتھ شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ، ہاوڑہ اور ہوگلی اضلاع کے منتخب حلقوں سے بی ایل اے کو اس میٹنگ میں بلایا
کولکتہ کے 11 اسمبلی حلقوں کے ساتھ ساتھ شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ، ہاوڑہ اور ہوگلی اضلاع کے منتخب حلقوں سے بی ایل اے کو اس میٹنگ میں بلایا
تمام بی ایل اوز کیو آر کوڈ والے شناختی کارڈ لے کر جائیں گے۔ نو ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹیز) میں انتخابی فہرستوں کے بہت