پیپلز یونین فار ڈیموکرٹیک رائٹس گروپ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ پر پولیس حملہ کو سفاکانہ اور بے رحمانہ قراردیا
نئی دہلی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 13سے 15ڈسمبر کے روز ہوئے تشدد پر حقائق سے آگاہی رپورٹ میں پیپلز یونین فار ڈیموکرٹیک رائٹس(پی یو ڈی آر) نے پولیس پر الزام