بنگال میں ایس آئی آر : 2,208 بوتھوں میں ایک بھی مردہ یا نقلی ووٹر نہیں- ای سی آئی
بی جے پی نے اس حقیقت پر شک ظاہر کیا تھا کہ اتنے بوتھوں میں ایک بھی مردہ ووٹر یا ڈپلیکیٹ ووٹر یا فوت شدہ ووٹر کی شناخت نہیں ہوئی