چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہاکہ ”تلنگانہ حکومت نے 55,163ملازمتیں فراہم کیں۔ بی آر ایس اور بی جے پی کو بنایاتنقید کانشانہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا کہ تاریخ میں “پہلی بار” کسی ریاستی حکومت نے اقتدار میں آنے کے پہلے سال میں 55,163 ملازمتیں فراہم کیں۔