فون ٹیپنگ معاملہ: کے ٹی آر سے ایس آئی ٹی پوچھ گچھ کر رہی ہے، پولیس کی بھاری نفری تعینات
اس سے قبل، بی آر ایس لیڈر ہریش راؤ سے منگل 12 جنوری کو تلنگانہ پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی