حیدرآباد۔ چیف منسٹر کیمپ آفس کے قریب میں پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا اقدام خودکشی۔ ویڈیو
حیدرآباد۔اتوارکی دوپہر میں تلنگانہ چیف منسٹر کیمپ آفس کے پاس اس وقت افرتفری کاماحول پیدا ہوگیا جب پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے خودپر تیل چھڑ کر