مودی حکومت نے ملک کو تقسیم کے دہانے پر پہنچادیا۔ کسی بھی صورت میں بی جے پی کو دوبارہ کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ ممتا
ریاست کی درالحکومت میں پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے چیف منسٹر مغربی بنگال اورترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے نریندر مودی کی زیرقیادت بی جے پی