سپریم کورٹ نے یو پی چیف منسٹر کی شبہہ ”خراب‘‘ کرنے کے الزام میں صحافی پر مقدمہ درج کرنے سے روکا
ایک بنچ نے ممتا ترپاٹھی کی طرف سے دائر کی گئی ایک رٹ درخواست پر نوٹس جاری کیا جس میں فوجداری مقدمات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔