بی جے پی نے ذات پات کے مساوات کا اظہار کے لئے ایل کے اڈوانی کو نہیں رام ناتھ کوئند کو صدر جمہوریہ بنایا
جئے پور۔ راجستھان چیف منسٹر اشوک گیہلوٹ نے اپنے بیان سے یہ کہتے ہوئے تنازعہ کھڑا کردیاکہ بی جے پی صدر امیت شاہ گجرات اسمبلی الیکشن 2017کے ذات پات کے