لاک ڈاؤن کے دوران چیوڑلہ کے ٹی آر ایس رکن اسمبلی نے منایا اپنی سالگرہ کا جشن۔ ویڈیو
تلنگانہ راشٹرایہ سمیتی کے چیوڑلہ رکن اسمبلی کالے یادیہ کو اتوار کے روز کئی گاؤں والوں کے ساتھ وقار آباد کی ایک تقریب گاہ میں سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے