Tuesday , August 20 2019

Tag Archives: Celebrations

کشمیر میں یوم آزادی‘ وادی میں اضطراب کی کیفیت

مکینوں کو بند رکھا گیاہے‘ کلاکار باہر سے ائے ہیں سری نگر۔ کشمیر میں ریاست کے خصوصی موقف کو برخواست کرنے کے بعد پہلے جشن آزادی منایاگیاتھا جس میں سب کچھ تھا مگر کشمیر میں یہ تھا۔ سری نگر کی سرکاری تقریب میں کشمیر یت کی عدم موجودگی کا احساس …

Read More »

یوم آزادی کا جشن منانے کے لئے مفت کی سواری کا موقع

حیدرآباد۔سارے ملک میں 15اگست کے روز جشن آزادی منایاجاتا ہے۔ یہ نہ صرف ہمارا قومی دن ہے بلکہ اس روم تعطیل بھی دی جاتی ہے۔ سارے ملک آزادی کے جشن میں مسرور رہتا ہے۔ اس سنہری دن جشن کے نت نئے طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ مسٹر شیخ احمد جو جے …

Read More »

دہلی کے کشمیری مسلم مایوس‘ پنڈت خوش

نئی دہلی۔ کشمیر ی مسلم جو دہلی کے مختلف مقامات پر مقیم ہیں نے دستور کے ارٹیکل370کے تحت جموں کشمیر کو فراہم کئے جانے والے خصوصی موقف سے دستبرداری کے فیصلے کو ”غیردستوری“ اور یہاں تک کہ”بے مروت“ فیصلہ قراردیا اور ان کی زندگیوں سے کھلواڑ کا اقدام بتایا ہے۔ …

Read More »

دہلی۔ روہنگیائی کیمپ کی تقریب بیماریوں کے سائے میں منائی گئی۔

ایک کمرہ جس میں بیت الخلاء ندارد ہے کی تعمیر کلام اور ان کی اہلیہ اپنے دوبچوں کے ساتھ ملکر کی ہے۔ مذکورہ کیمپ کی شروعات اپنے گھر کے احساسات کے ساتھ اس وقت شروع ہوئی جب پچھلے سال 15اپریل کے روز 47مکانات آگ کی نظر ہوگئے تھے۔ نئی دہلی۔ …

Read More »

عید کے موقع پر ممتا نے مسلمانوں سے حمایت کی اپیل کی۔

کلکتہ۔ بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے چہارشنبہ کے روز نے کلکتہ کی سب سے بڑے عید کے موقع پر منعقد اجتماع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمان سماج پر زوردیا کہ وہ ان کے ساتھ اپنی حمایت کوبرقرار رکھیں‘ کیونکہ وہ ان لوگوں سے جنگ لڑرہی ہیں جنھوں نے …

Read More »

چاٹ روم کا مسیج”آرام سے رہو جی شری رام کہو‘

نئی دہلی۔ جیسے ہی مئی23کے روز صبح8:15کو پہلے روانڈ کی گنتی شروع ہوئی الیکشن کمیشن (ای سی) کی ویب سائیڈ پر مشتمل ایک اسکرین شارٹ ممبئی کے بی جے پی حامیوں کے واٹس ایپ گروپ کے ممبرس کو آیا اور گروپ حیران ہوگیا۔ اس میں ساوتھ ممبئی کے نتائج شیو …

Read More »

اقلیتی کمیونٹی نے بی جے پی پر اعتماد شروع کردیا ہے۔

حیدرآباد۔ بی جے پی کی لوک سبھا الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیت کے بعد راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ(آ رایس ایس)لیڈر اندریش کمار نے اس حقیقت کو جیت سے جوڑا ہے کہ ملک کے مسلمان نے پارٹی پر اپنا اعتماد کرنا شروع کردیا ہے۔ آر ایس ایس سے ملحقہ مسلم …

Read More »

گوگل اپنے خصوصی ڈوڈل کے ذریعہ جس کا جشن منارہا ہے وہ عمر قیام کون ہیں

ماہر ریاضی عمر قیام کی 971ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل کا بڑا خراج نئی دہلی۔ فارسی کے ماہر ریاضی عمر قیام کی 971ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل نے اپنے خصوصی ڈوڈل کے ذریعہ انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہیں ان کے کیوبک مساوات کی درجہ بندی …

Read More »

ہاپوڑ میں فرقہ پرستوں کی شر پسندی ‘ پرامن فضاکو مکدر کرنے کی کوشش‘ مسجد میں گھس پر امام کے اتھ مارپیٹ

خواتین کے ساتھ بھی بدسلوکی ‘ فرقہ پرستوں کی حرکت کو دبانے کی کوشش میں پولیس مصروف ہاپوڑ۔ہندوستانی فضائیہ حملے کے بعدایک طرف جہاں پور ا ملک جشن منارہا تھا وہیں شر پسند عناصر نے مسلم گھروں کونشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ مچائی ۔ شرپسند عناصر نے مسلم گھروں کے …

Read More »

اسلامی جمہوری انقلاب کی کامیابی کا چالیس سالہ جشن منانے کی تیاری میں ایران 

تہران ۔ ایران نے اپنی چالیس ویں اسلامی جمہوری انقلاب کے جشن کی تیاریو ں میں مصروف ہے ‘1979میں امریکہ کی پشت پناہی والے کا تختہ پلٹنے کے بعد 25ہزار کے عامرانہ دور اقتدار کو ختم کرتے ہوئے طاقتور شیعہ علماؤں کو اقتدار میں لایاتھا۔ اس تقریب کے موسم میں …

Read More »

سابق رکن اسمبلی اور اس کی اہلیہ کے لئے قانون سے کھلواڑ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

نئی دہلی۔ بہار کے سابق رکن اسمبلی راج کمار سنگھ اور ان کی بیوی رینو سنگھ دونو ں کو پولیس نے 31ڈسمبر کی رات کو نئے سال کے جشن کے دوران ہوئی فائیرنگ میں ارچنا گپتا کی ہلاکت کے واقعہ کے ضمن میں دہلی پولیس نے گرفتار کرلیاہے‘ دونوں ہی …

Read More »

نیاسال دیکھ نہیں پایااٹھ سال کا ریحان۔جشن نے لے لی جان

نیو عثمان پور۔نئے سال کے استقبال میں نیو عثمان پور کی گلی نمبر دومیں ڈی جے لگایاگیاتھا۔ گلی کے نوجوان رقص کررہے تھے۔ موج مستی کے لئے گلی کے کئی معصوم بچے بھی یہاں پہنچ گئے تھے۔ رقص کرتے ہوئے ایک بچہ اچانک گرگیا۔ اس کے چہرے سے خون نکل …

Read More »
TOPPOPULARRECENT