Charitable

یتیموں اور بیواؤں کی کفالت سے قلبی طمانیت، ذہنی سکون، دین اور دنیا میں سرخروئی حیدرآباد زکوٰۃ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے سالانہ جلسہ و دعوت افطار سے سرکردہ شخصیات کا خطاب

حیدرآباد زکوٰۃ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ اجلاس اور دعوت افطار کا اتوار 26/مئی کو لیک ویو بنجارہ فنکشن ہال بنجارہ ہلز میں اہتمام کیا گیا جس میں