جے پور: کیمیکل سے بھرا ٹرک دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، 37 زخمی
حادثے سے ہائی وے کا تقریباً 300 میٹر کا حصہ متاثر ہوا۔ ٹریفک کی آمد و رفت روک دی گئی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ جے پور: