وزیر اعلی ممتا بنرجی کا نیا تغلقی فرمان ، مغربی بنگال میں رہنے والوں کو سیکھنی ہوگی بنگالی زبان
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بنگالیوں کو نقصان پہنچانے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور بنگال میں رہنے کیلئے بنگالی سیکھنی ہوگی۔