Sunday , February 23 2020

Tag Archives: Chief Minister

مجھے گرفتار کرکے انہوں نے میری نظم(سی اے اے اور حکومت) کو میری شاعری سے بڑا بنادیاہے۔ سراج بائی سارالی

مذکورہ نظم کے لئے شاعر کو منگل کے روز ائی پی سی کی دفعہ 504اور 502(2)کے تحت گرفتار کرلیاگیاتھا‘ جو 9جنوری کے روز انہوں نے کوپاول ضلع کے گنگاوتی تعلقہ میں انی گونڈی ضلع تہوار میں پڑھی تھی۔ بنگلورو۔جب سابق چیف منسٹر کرناٹک ایچ ڈی کمارا سوامی ان کی یہ …

Read More »

پرامن احتجاجیو ں سے مودی کو کیامسئلہ ہے۔ ممتا

کلکتہ۔ شاہین باغ کے احتجاج کو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ”ملک سے دشمنی کی منشاء سے تشکیل دیاگیا سیاسی محاذ“ قراردئے جانے کو مسترد کرتے ہوئے مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے پیر کے روزتعجب کیاکہ کیو ں کسی کو ”پرامن‘ جمہوری طرز“ کے احتجاجی مظاہروں …

Read More »

دہلی میں ہفتہ کے روز یوگی ادتیہ ناتھ کی انتخابی مہم

نئی دہلی۔ اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ ہفتہ کے روز دہلی اسمبلی الیکشن کی انتخابی مہم میں شامل ہوں گے۔ راجدھانی میں ان کے پانچ پروگرام مقرر کئے گئے ہیں ۔ادتیہ ناتھ کاروال نگر‘ ادرش نگر‘ ناریلہ‘ روانی اور بدلی علاقے میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کریں …

Read More »

یوگی کی آمد کے ساتھ قوالی بند۔ ویڈیو

مذکورہ کتھک ڈانسر نے کہاکہ ”کسی نے“ لکھنو سے انہیں بلایاتھا اور پروگرام کوبند کرنے پر ”معافی“ مانگی۔ لکھنو۔ ایک ممتاز کتھک ڈانسر کو جمعرات کے روز محض اس وجہہ سے ایک سرکاری پروگرام میں قوالی پروگرام کو بند کرنے پر مجبور کیاگیاکیونکہ چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ وہاں پرآرہے …

Read More »

دہلی پولیس پر الزام نہ لگائیں‘ اوپر سے جو احکامات جاری ہوئے اس کی پابجائی پولیس نے کی ہے۔ دہلی چیف منسٹر کجریوال

نئی دہلی۔دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے جمعرات کے روز وزیر داخلہ امیت شاہ اور بی جے پی کو یہ کہتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ ”اوپر سے ملنے والے“احکامات کے پیش نظر دہلی پولیس نے تشددکوہونے دیا اور مجرمین کو راہ فرار کا موقع فراہم …

Read More »

سی اے اے کیخلاف کیرالا چیف منسٹرپنارائی وجیان نے 11 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو مکتوب لکھا۔

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کیرالا کے وزیراعلی پنارائی وجیان نے ملک کے 11 وزرائے اعلیٰ کومکتوب روانہ کرتے ہوئے اس نئے قانون کو منسوخ کرنے کیلئے مرکز پر دباؤ ڈالنے پر زور دیا۔ انہوں نے مکتوب میں لکھا کہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اس نئے شہریت …

Read More »

شیعہ علماؤں کی یوگی سے ملاقات اور بے قصوروں کی رہائی کی مانگ

لکھنو۔شیعہ عالم کلب جواد نے اترپردیش چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ سے لکھنو میں ہفتہ کے روز ملاقات کی اور مخالف سی اے اے تشدد کے دوران فرضی مقدمات میں ماخوذ افراد کی رہائی کامطالبہ کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے مظفر نگر کے شیعہ مدرسہ سے گرفتار طلبہ کی …

Read More »

ہندوستان بھر میں کو فسادات بھڑکے رہے ہیں اس سے ہر کوئی واقف ہے۔ کجریوال

نئی دہلی۔دہلی چیف منسٹر اروند کجریوال نے چہارشنبہ کے روز دہلی میں فسادات بھڑکانے کا اپوزیشن بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ سارے ملک میں فسادات بھڑکانے والے کون ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران بی جے پی پر تیکھا حملہ …

Read More »

سال2002کے گجرات فسادات۔ مودی نے کمیشن سے کیاکہاتھا

مودی نے کمیشن کوبتایا کہ وہ گجرات کے چیف منسٹر اور ہوم منسٹر کی حیثیت سے حکومت اور پولیس کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ ملکر ”ذاتی طور پر حالات کا جائزہ لے رہے تھے اورمسلسل جائزہ اجلاس منعقدکررہے تھے“۔ نئی دہلی۔ ناناوتی مہتا کمیشن کے نو یں والیوم میں کمیشن …

Read More »

یواے ای کے ولی عہد شیخ زاہد بن النہیان سے سبق سیکھیں چیف منسٹر کے سی آر۔ ویڈیو

اے بی پی بیوز پر اینکر روبیکا لیاقت نے ماسٹر اسٹروک پروگرام کے دوران چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ سے استفسار کیاکہ وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ زاہد بن النہیان سے سبق سیکھیں کہ کس طرح مملکت یا ریاست کی بیٹیوں کا احترام کیاجاتا ہے۔ اس پروگرام …

Read More »

وزیراعظم مودی سے ملاقات کے بغیر کے سی آر واپس لوٹے

راؤ کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہیں ہوسکی کیونکہ وہ جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن کی مہم میں مصروف تھے حیدرآباد۔چیف منسٹرکے چندرشیکھر راؤ منگل کی رات ایک خانگی تقریب میں شرکت کے بعد دہلی سے واپس لوٹ گئے۔ راؤ کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہیں ہوسکی کیونکہ وہ جھارکھنڈ …

Read More »

ادھوٹھاکرے چیف منسٹر بنیں گے‘ جمعرا ت کے روز شیواجی پارک میں ہوگی حلف برداری

مہا وکاس اگھاڑی کی جانب سے 166اراکین اسمبلی کی حمایت کا مکتوب پیش کئے جانے کے بعد گورنر بی ایس کوشیاری نے منگل کی رات ادھو ٹھاکرے کو حکومت کی تشکیل کے لئے مدعو کیا۔ حلف برداری تقریب شیو اجی پارک میں جمعرات کے روز6:40صبح منعقد کی جائے گی ممبئی۔ …

Read More »

نڈنایوس اور ان کے نائب اجیت پوار نے فلورٹسٹ سے قبل دیا استعفیٰ

ممبئی۔بی جے پی لیڈر اور تین دن قبل مہارشٹرا کے چیف منسٹر کا حلف لینے والے دیو یندر فنڈنایوس نے گورنر بی ایس کوشیاری راج بھون پہنچ کر اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ قبل ازیں این سی پی لیڈر اجیت پوار نے بھی نائب وزیراعلی مہارشٹرا کے عہدے سے اپنا استعفیٰ …

Read More »

اویسی کی جال میں مسلمان پھنسنے سے بچیں‘ بی جے پی سے لیتے ہیں پیسہ۔ ممتابنرجی

مغربی بنگال کی چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے اسد الدین اویسی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ اقلیتوں کو ان سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ Mamata: “I am watching that there are some extremists among the minorities. They have their base in Hyderabad. Don’t …

Read More »

دہلی میں آلودگی سے متعلق دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا اظہار خیال

میں اپوزیشن سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ آڈ ایون کی مخالفت نہ کریں پوری دہلی آڈ ایون کا مطالبہ کررہی ہے اور ایسے وقت میں اپوزیشن کو عوام کی مرضی کی حمایت کرنی چاہئے: اروند کیجریوال نئی دہلی-دہلی کا ہوا کا معیار انڈیکس رواں سال 10 اکتوبر تک تسلی …

Read More »

بی جے پی او رشیوسینا میں بات چیت منسوخ‘ چیف منسٹر کے عہدے کے لئے ہورہی ہے لڑائی

ممبئی۔مہارشٹراکے اسمبلی انتخابات میں جیت کے باوجود بی جے پی او رشیو سینا میں رسہ کشی کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ دونوں پارٹیاں بھی چیف منسٹر کی کرسی پر اپنی دعویداری پیش کررہے ہیں۔ انڈیا ٹوڈی کی خبر کے مطابق مذکورہ بھگوا پارٹی بی جے پی اور شیو سینا نے …

Read More »

کھٹر کے ہریانہ چیف منسٹر اور دوشنت نے ڈپٹی چیف منسٹر کے حلف لیا۔

چندی گڑھ۔ اتوار کے روز منوہر لال کھٹر نے ہریانہ چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا جہاں پر بی جے پی نے اپنی حکومت تشکیل دی ہے‘ یہ ریاست کی غیر کانگریسی حکومت ہے جو اپنی دوسری معیاد میں داخل ہوئی ہے۔ دیوالی کے بعد پوری کابینہ کو حلف …

Read More »

کشمیری طلبہ سے یوگی کی ملاقات کی‘ ہر ممکن مدد کا دلایا بھروسہ

لکھنو میں مذکورہ طلبہ سے ملاقات کے دوران‘ انہوں نے کہاکہ ارٹیکل370کی برخواستگی جموں اورکشمیر میں ترقی میں تیزی لائے گا لکھنو۔ اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ نے کشمیری طلبہ کے ایک گروپ کو بتایا کہ وہ یہاں پر ان کی مقامی سرپرست ہیں۔لکھنو میں مذکورہ طلبہ سے …

Read More »

ا ے ایم یو کے کشمیری طلبہ کے ارٹیکل370پر یوگی ادتیہ ناتھ کی تقریب کو کیامسترد

ادتیہ ناتھ کا مختلف موضوعات پر ہفتہ کے روز لکھنو میں تبادلہ خیال بشمول ارٹیکل 370بھی شامل ہے کشمیری طلبہ کے ساتھ مقرر تھا جو علی گڑھ کے گوتم بدھ نگر اورضلع غازی آباد کے اداروں میں زیرتعلیم ہیں لکھنو۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ جس کا تعلق وادی سے …

Read More »

اپنے ساتھی کے سر قلم کرنے کی دھمکی پر کانگریس نے کھٹر کا اڑایا مذاق

نئی دہلی۔ کانگریس پارٹی کے چہارشنبہ کے روز ہریانہ چیف منسٹر منوہر لال کھٹر کا مذاق آڑایاجنھوں نے اپنے ہاتھ میں کلہاڑی تھامے بی جے پی ایک لیڈر کو سر قلم کردینے کی دھمکی دی تھی۔ ग़ुस्सा और अहंकार सेहत के लिए हानिकारक हैं! खट्टर साहेब को ग़ुस्सा क्यों आता …

Read More »
TOPPOPULARRECENT