کرناٹک میں ’لوجہاد‘ کے الزام پر مسلم نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کرنے والے وی ایچ پی کے لوگ گرفتار
چکمنگلور۔ کرناٹک پولیس نے جمعہ کے روز ایک مسلم نوجوان پر ضلع چکمنگلورو میں ’لوجہاد“ کے الزامات پر حملے کرنے والے وی ایچ پی کے سات کارکنوں کو گرفتار کرلیاہے۔
چکمنگلور۔ کرناٹک پولیس نے جمعہ کے روز ایک مسلم نوجوان پر ضلع چکمنگلورو میں ’لوجہاد“ کے الزامات پر حملے کرنے والے وی ایچ پی کے سات کارکنوں کو گرفتار کرلیاہے۔
خودکش نوٹ میں متوفی نے الزام لگایاکہ نتیش نے محبت کرنے کی جھوٹی بات کہی تھی۔اس نے یہ بھی کہاکہ اس نے اسے بھی دھوکہ دیا او رہراساں کیاہے۔چیکمنگلور۔ پولیس