Friday , November 27 2020

Tag Archives: Chinese

چینی ٹیچر نے 25بچوں کو زہر دے کر ماردیا‘ موت کی سزاسنائی گئی

ہانگ کانگ۔ کینڈر گارڈن کی ایک ٹیچر کو سنٹرل چین کی ایک عدالت نے 25بچوں کو زہر دینے اور ایک کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔ اپنے ساتھی کے ساتھ ایک تنازعہ کے بعد مذکورہ ٹیچر وانگ یون نے 27مارچ2019کے روز دئے جانے والے دوسری انسٹرکٹر …

Read More »

ایغور مسلمانوں پر مظالم۔ برطانوی صحافی نے مسلم ممالک کو کیاشرمندہ

چین میں مسلمانوں کو خاموشی کے ساتھ ظلم کیاجارہا ہے اس کی وجہہ سے مسلم اکثریت والے ممالک اپنے زبان بند رکھے ہوئے ہیں۔ لندن۔چین کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ایغور مسلمانو پر ڈھائے جانے والے مظالم پر مسلم اکثریت والے ممالک جیسے پاکستان کی منافقت کو اجاگر کرتے ہوئے …

Read More »
[quads id=1]

پی ایم کیرس میں چینی کمپنیوں کا چندہ۔ سوال پوچھنے پر راجیو گاندھی فانڈیشن کو نشانہ بنانا شروع۔ ویڈیو

لداخ میں ہندوستان او رچین کے درمیان ایل اے سی پر کشیدگی ہنوز جاری ہے‘ اسی دوران چین سے چندہ لینے کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) او راپوزیشن کانگریس پارٹی میں گرما گرم بحث چل رہی ہے۔ بی جے پی نے الزام لگایا ہے کہ 2005-06میں راجیو …

Read More »

اویسی نے وزیراعظم کے نام مکتوب لکھا‘ گلوان وادی بحران کے لئے ٹہرایا ذمہ دار

حیدرآباد۔ چین کے ساتھ جاری بحران جس میں 20جوانوں کی موت ہوگئی ہے کا وزیراعظم نریندر مودی کو جمعہ کے روزاے ائی ایم ائی ایم صدر اسد الدین اویسی نے ذمہ دار ٹہرایا ہے۔ اویسی جس کی پارٹی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم)کو وزیراعظم نریندر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT