CIA

امریکہ کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے باعث ایران نے کہاکہ سی ائی اے کے17جاسوس گرفتار‘ ان میں کچھ کو دی گئی سزائے موت۔ رپورٹ

انٹلیجنس وزرات کے حوالے سے ریاستی ٹیلی ویثرن نے کہاکہ اس نے سی ائی اے کے جاسوسی رنگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے17مشتبہ لوگوں کو کیا ہے گرفتار دوبئی۔ایرانی ذرائع