کلکتہ میدان سے آوازیں گونجی‘ ہم یہاں پر پیدا ہوئے ہیں‘ مریں گے بھی یہیں‘ ہمارے پاس کوئی دوسرا ملک نہیں ہے
کلکتہ۔ اس طرح کے احتجاجی مظاہرہ میں 60سالہ شفیق حسن پہلے مرتبہ شریک ہوئے۔ کلکتہ میں غیر معمولی سردی کے دوران 7جنوری کے بعد سے دن رات‘ پارک سرکس میدان