مرشد آباد میں پولیس کی بے عملی کی وجہ سے تشدد، بی ایس ایف کی جانبداری: اسوسیشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس
رپورٹ میں زمین پر موجود متعدد گواہوں کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ “بی ایس ایف فورسز چپل پہنتی تھیں، ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا