نیتا سبھاش چندر بوس کے بھتیجے اور بی جے پی لیڈر نے سی اے اے میں مسلمانوں کو شامل کرنے کی مانگ کی
کلکتہ۔مغربی بنگال میں بی جے پی کے نائب صدر چندرا بوس نے پیر کے روز کہاکہ برسراقتدار اور اپوزیشن پارٹیوں نے نئے شہریت قانون کے متعلق ایک”خوف کا ماحول“ تیار