classes

جھارکھنڈ: انٹرنیٹ کی سہولت نہ رکھنے والے طلباء کیلئے لاؤڈاسپیکر کے ذریعہ تعلیم۔ طلباء کو تعلیم سے محروم نہ رکھنا مقصد

دمکا(جھارکھنڈ): کہتے ہیں کہ اساتذہ میں دنیا بدلنے کی طاقت ہوتی ہے۔ ماہر اساتذہ طلباء میں علم کی روشنی پھیلانے کیلئے ہر ممکن طریقہ استعمال کرتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی