چھتیس گڑھ: نشہ کی حالت میں کلاس روم میں سونے پر ٹیچر معطل
جش پور (چھتیس گڑھ): جش پور ضلع کلکٹر نیلیش کشیرا ساگر نے آج تورنگ کھار پرائمری اسکول کے ٹیچر کو معطل کردیا ہے جسے مبینہ طور پر دیکھا جاسکتا ہے