بیت الخلاء کی صفائی کرتے ہوئے پرائمری اسٹوڈنٹس کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تحقیقات کا حکم۔ یوپی
کہاجارہا ہے کہ یہ ویڈیو سوہاون علاقے کے پیپرا کالا میں ایک پرائمری اسکول کا ہے۔ اب تک اس شخص کی شناخت نہیں ہوئی ہے۔بالیا(یوپی)۔بنیادی تعلیم کے عہدیدار نے جمعرات