مدھیہ پردیش: طلبہ نے اسکول کے بیت الخلاء صاف کئے۔ ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ اس میں کوئی خراب بات نہیں
کھنڈوا(مدھیہ پردیش): کھنڈواضلع کے گاؤں سنہارا کے ایک سرکاری اسکول میں طلباء بیت الخلاء صاف کرتے دکھائی دئے۔طلبا ء کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہورہا ہے۔ ضلع