کلاک ٹاؤر پر قومی پرچم لہرانے کی کوشش کرنے والے بی جے پی کارکنوں کو جموں کشمیر پولیس نے کیاگرفتار۔ ویڈیو
سری نگر۔ جموں اور کشمیر پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کارکنوں کو گرفتار کرلیاجو مبینہ طور پر سری نگر میں پیر کے روز لال چوک کے کلاک ٹاؤر