مجوزہ ایامیں ہندوستان کے اندر کویڈ کے معاملات میں ہلکا اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ ماہرین
نئی دہلی۔ کویڈ19کی قسم اومیکران کی انتہائی تیزی کے ساتھ ہندوستان میں پھیلاؤ آنے والے دنوں میں ہلکا تیز ہوسکتا ہے‘ تاہم کویڈ19کے مناسب طریقہ کار اورٹیکہ وباء کے پھیلاؤ