کرناٹک چیف منسٹر۔حکومت نے ووٹر ڈیٹا چوری میں فوری جانچ کے احکامات دئے۔ کانگریس کا بی جے پی پر الزام
کانگریس جنرل سکریٹری نے حیرت کااظہار کیاکہ ایک بوتھ سطح کا عہدیدار جس کاتقرر چیلومی ٹرسٹ نے کیاتھا اس پر مقدمہ درج کیاگیا ہے جبکہ وہ ایک درمیانی شخص تھا