پاکستان: نماز باجماعت اور تراویح کیلئے مشروط اجازت، ماسک پہن کر، فرش پر ہر دو نمازی کے درمیان دو آدمیوں کا فاصلہ رکھا جائے گا۔
صدر عارف علوی اور علماء کے اتفاق رائے پر مشتمل فیصلے کے مطابق مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز کلورین سے صاف کیے گئے فرش پر ادا کی جائے گی