عام آدمی پارٹی کا وجود آر ایس ایس سے عمل میں آیاہے‘ قائدین بی جے پی سے وفاداری کے مرہون منت ہیں۔ پرینکا گاندھی
پنجاب میں رائے دہی 20فبروری کو ہونے والی ہے او ر10مارچ کو نتائج کا اعلان کیاجائے گا۔کوٹکا پورا(پنجاب)۔پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاکہ عام آدمی پارٹی کا وجود آر ایس ایس