کنگانا رانا ؤت نے کہا ہندوستان آزادی 1947میں ”خیرات“ میں اور2014میں ”حقیقت میں آزادی“ ملی ہے
متعدد نٹیزنس نے ’مجاہدین جنگ آزادی کی توہین“ پر کنگانا کو ان کے تبصرے کو شدید تنقید نشانہ بنایا اور یہاں تک کہا کہ ان کا پدماشری واپس لیاجانا چاہئے۔