منگلورو۔ این ائی آر نے درج کی ایف ائی آر‘ کہاکہ ملک کی سلامتی کو اس واقعہ سے خطرہ ہے
مشتبہ دہشت گردی کے ملزم محمد شارق کے صحت کی مناسبت سے پوچھ تاچھ کے اہل ہونے کے بعد تحقیقاتی ایجنسی نے اپنی تحقیقات میں شدت پید ا کردی ہے
مشتبہ دہشت گردی کے ملزم محمد شارق کے صحت کی مناسبت سے پوچھ تاچھ کے اہل ہونے کے بعد تحقیقاتی ایجنسی نے اپنی تحقیقات میں شدت پید ا کردی ہے
مذکورہ ادارے جس کوشبہ ہے کہ کوکر دھماکہ معاملہ عالمی دہشت گردانہ سازش کا معاملہ ہے‘ اب اسلامی تنظیم کے دعوی کی جانچ کررہی ہے۔ بنگلورو۔ ایک نامعلوم اسلامی تنظیم