تلنگانہ : ڈاکٹرس کی کھلی لاپرواہی : آپریشن کے بعد روئی کا ایک بنڈل پیٹ میں ہی چھوڑ دیا ۔
سدی پیٹ : ان دنوں ڈاکٹرس کی لاپرواہی عروج پر ہے ۔ کچھ دنوں پہلے حیدرآباد کے نمس دواخانہ میں ایک خاتون کے پیٹ میں سرجری کے بعد قینچی چھوڑدی