جموں کشمیر میں جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈاؤن‘ انتقامی کاروائی کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے ۔ محبوبہ مفتی
پی ڈی پی کی صدر او رسابق وزیراعظم جموں وکشمیر نے کہاکہ ملک میں رواں سال ہونے والے عام انتخابات کشمیر یوں کے لئے مصیبت بن گئے ہیں۔ سری نگر۔