اسٹار پلس کا مقبول ترین سیریل ”یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے“ کے تین اداکار اور چار ٹیکنیشنس کوویڈ۔19 سے متاثر
ممبئی: اسٹار پلس کا مقبول عام سیریل ”یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے“ کے تین اداکار اور چار ٹیکنیشنس کوویڈ۔19 سے مثبت پائے گئے ہیں۔ ان تمام کو گھروں پر کورنٹائن