اظہر نے محتسب کا تقررعمل میں لایا‘ فیصلہ کی وجہہ سے تنازعہ پیدا ہوسکتا ہے۔
حیدرآباد۔ محمد اظہر الدین صدر حیدرآباد کرکٹ اسوسیشن (ایچ سی اے)نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس دیپک ورما کا بطور محتسب اور اخلاقیات کے افیسر تقرر عمل میں لایا