Cup

شتابدی ایکسپریس میں ’میں بھی چوکیدارہوں‘والی پیالیاں سربراہ کرنے والی این جی او نے 2015میں بھی ایسا کیاتھا۔

جنوری 31سال 2015میں انڈین ایکسپریس نے شتابدی ایکسپریس میں چائے کی سربراہی کے متعلق ایک خبر شائع کی تھی جس کی پیالیوں پر وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی