D Ed Exam

امتحان لکھنے کے لئے 1200کیلومیٹر کاسفر اسکوٹر کے ذریعے طئے کرنے والی حاملہ عورت کو واپسی کے سفر کے لئے ٹکٹ کی فراہمی

گولیار۔جھارکھنڈ کا ایک جوڑا جس نے اسکوٹراپنی حاملہ بیوی کے ساتھ1200کیلومیٹر کا فاصلہ طئے کیاتاکہ ٹیچرس کے لئے اہلیت کا امتحان لکھ سکے‘ واپسی کے لئے ہوائی سفر کا ٹکٹ