منورفاروقی کے ساتھ گرفتار ہونے والے نالین یادو یومیہ اجرت پر اب مزدوری کررہے ہیں
اندور۔کامیڈین منور فاروقی کے ساتھ گرفتار ی کے بعد 57دن جیل میں گذارنے کے بعد اب اپنی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے نالین یادو یومیہ اجرت پر کام کررہے ہیں۔