بند کے پیش نظر یوروپی اراکین پارلیمنٹ کشتی کی سواری سے لطف اندوز‘ یوکے لیڈرا ن کا دور ہ ایک ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ دورہ ہے
سری نگر۔مذکور ہ23یوروپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ نے نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد منگل کی صبح کشمیر پہنچے۔ انہیں ”متاثرکن“ تفصیلات بتائے جانے کے بعد