فسادات کے دوران ہندو مسلمانوں کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی بہترین مثال، مسلمانوں نے ہندو لڑکی کی شادی کروائی
نئی دہلی: شر پسند عناصر چاہتے ہیں کہ ملک میں ہندومسلم کے مابین فساد ہو تاکہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں لیکن انہیں کیا پتہ تھا کہ یہی فساد