راجیو گاندھی کا حوالہ دیتے ہوئے شیلا ڈکشٹ نے کہاکہ’’ عام آدمی پارٹی کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی‘‘۔
شیلا ڈکشٹ نے عام آدمی پارٹی کے ساتھ جانے کے متعلق اپنے اعتراض کا اشارہ دیتے ہوئے کہاکہ ’دہلی اسمبلی میں بحث کے دوران سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے