یوپی۔ٹریکٹر ریالی تشدد کے دوران ہلاک ہونے والے کسان کے گھر والوں سے پرینکا گاندھی نے کی ملاقات۔
رام پور۔ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے جمعرات کے روز اترپردیش کے ضلع رام پور پہنچ کر قومی درالحکومت دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر نکالی گئی ٹریکٹر ریالی