Delhi NCR

دہلی کے قریب زلزلے کے جھٹکے

اس کی گہرائی زمین سے 5کیلومیٹر اندر تک تھینئی دہلی۔ منگل کی رات کودہلی این سی آر میں ریکٹر اسکیل پر 2.4شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔