ڈی سی ڈبلیو سربراہ بھوشن کی گرفتاری کی مانگ کی‘ پہلوانوں کو حراست میں لینے والی پولیس کے خلاف کاروائی کی جائے
نئی دہلی۔ دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیرپرسن سواتی مالیوال نے کمشنر پولیس کو ایک مکتوب تحریر کرتے ہوئے رسلنگ فیڈریشن آف انڈیاکے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری