Demolish

بنگلور: بنگلہ دیشی کے نام پر ہزاروں افراد کی جھونپڑیاں منہدم،آدھار کارڈس اور دیگر دستاویزات پیش کرنے باوجود کارروائی، بی جے پی حکمراں ریاست کی ظلم وزیادتی

بنگلور: بی جے پی رکن اسمبلی اروند لمبا والی کا ایک ویڈیو ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلور میں بنگلہ دیشی تارکین وطن کی جھونپڑیوں کو منہدم