دہلی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف مہم پر مسجد کو مسمار کر دیا۔
صبح 6 بجے مسماری مہم شروع ہوتے ہی مقامی لوگ موقع پر جمع ہوگئے اور احتجاج شروع کردیا۔ نئی دہلی: شمال مغربی دہلی کے منگولپوری علاقے میں مظاہرے پھوٹ پڑے،
صبح 6 بجے مسماری مہم شروع ہوتے ہی مقامی لوگ موقع پر جمع ہوگئے اور احتجاج شروع کردیا۔ نئی دہلی: شمال مغربی دہلی کے منگولپوری علاقے میں مظاہرے پھوٹ پڑے،
ایک مسلمان ماہی گیر نے الزام لگایا کہ بہت سے دیہاتوں میں مسلمان ماہی گیروں کو ’’انتخابی ہدف‘‘ کے تحت حکمت عملی کے ساتھ علاقے سے باہر نکال دیا گیا۔
مذکورہ اے اے پی لیڈر نے 22جون کو سکسینہ کے نام مکتوب تحریر کرتے ہوئے درخواست کی کہ وہ مذہبی مقامات کو منہدم کرنے کے فیصلے سے دستبرداری اختیار کریں
اس مسجد کو بچوں والی مسجد کے نام سے بھی پہنچانا جاتا تھا‘ جس میں 120سے زائد مسلم بچے رہتے تھے جس میں زیادہ تر کا تعلق غریب خاندانو ں
اونچی پر تعمیر کردہ پانی کی ٹانکیاں کامقصد پنچایت میں دلت کالونی کو پینے کا پانی سربراہ کرنا ہےچینائی۔تاملناڈو میں دلت سیاسی جماعتیں اورتنظیموں نے پودو کوٹائی ضلع کے وینگا
مختلف اداروں اور عمارتوں کے جس میں 1425لوگ رہتے ہیں انتظامیہ نے جملہ 344کمرے لے لئے ہیںجوشی مٹھ۔ جوشی مٹھ کی عمارتوں میں دراڑیں بڑھنے کے ساتھ انتظامیہ کو انہدامی
مرکز اور بعض ریاستی حکومتوں نے اسرائیل جیسی پالیسیاں ملک میں اپنائی ہوئی ہیں‘ اے ائی ایم پی ایل بی جنرل سکریٹری نے یہ کہا ہےنئی دہلی۔ مذکورہ کل ہند
مسلم اسٹوڈنٹ لیڈر اور فٹرنیٹی مومنٹ نیشنل سکریٹری عائشہ رینا کیرالا کے ملا پورم میں لاٹھی چارج کے دوران شدید زخمی ہوئی ہیں۔ مکتوب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق
ایک مقامی مسجد کے پاس ہنومان جینتی کا جلوس پہنچنے کے ساتھ ہی نعرے بازی شروع ہوگئیرورکی۔رورکی میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ہندو رکشا واہانی نامی ایک دائیں بازو
بھوپال۔ مسلم کمیونٹی کے بعض ممبرس نے ہفتہ کے روز کہاکہ وہ ریاست میں بی جے پی حکومت کے”منتخب“ انہدامی کاروائی کے خلاف مدھیے پردیش ہائی کورٹ سے رجوع ہونے
نئی دہلی۔دہلی این سی آر میں موجودہ فضائی معیارکے پیش نظر کمیشن برائے فضائی معیار انتظامیہ دہلی این سی آر اور اس سے متصل علاقوں میں تعمیراتی اور انہدامی سرگرمیوں
ایک تحریری درخواست میں مبینہ طور پر کہاگیاہے کہ محصولات کے دستاویزات آبادی کے ریکارڈ کی گئی اراضی پر سوسالوں سے مسجد کھڑی کی گئی تھی لکھنو۔ الہ آباد ہائی
حیدرآباد۔ اترپردیش کے بارہ بنکی میں ایک مسجد شہید کرنے کے بعد انتظامیہ نے دوبارہ ایک او رمسجد مظفر نگر کے کھاتولی میں شہید کردیاہے۔ مقامی لوگوں کا دعوی ہے
ایودھیا۔بابری مسجد معاملے کے فریق اقبال انصاری نے سی بی ائی کی عدالت جس میں مسجد کی شہادت کے کیس پر سنوائی چل رہی ہے‘ اس کیس کے تمام ملزمین
تنظیم فاطمہ‘ سماجی وادی پارٹی کی ایک رکن اسمبلی اپنے شوہر اعظم خان اور بیٹے کے ساتھ سیتا پور جیل میں بند ہیں۔ پریاگ راج۔ سماج وادی پارٹی کے رکن
حیدرآباد۔ملک بھر میں مساجد کے انہدام حکومت اور جی ایچ ایم سی محکموں کے لئے بہت ہی آسان کام ہوگیاہے۔چاہئے وہ ایودھیا میں بابری مسجد ہویا پھر سکریٹریٹ کی ایک
بابری مسجد کی شہادت میں ہندوتوا تو سکریٹریٹ کی مساجد کی شہادت میں کنٹراکٹر کیسے ذمہ دارہوسکتا ہے تلنگانہ کے مسلم قائدین نے قدیم سکریٹریٹ کے انہدامی کاروائی کے دوران
قدیم سکریٹریٹ کے احاطے میں موجودہ مساجد اور مندر کے انہدام پر رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے کہاکہ ”کے سی آر جھوٹ بولتے ہیں مگر اسد بھائی کے سی آر
منگل کی ابتدائی ساعتوں میں سکریریٹ کی قدیم عمارت کے انہدام کا کام شروع ہوگیاہے۔ جاری کام کے پیش نظر سکریریٹ کو جانے والی تمام سڑکوں پر بھی عوام کے
نئی دہلی۔ سپریم جورٹ نے جمعہ کے روز سی بی ائی‘ لکھنو کی خصوصی عدالت کو دی گئی قطعی تاریخ میں 31اگست2020تک توسیع کردی ہے تاکہ بابری مسجد انہدام کے