Denied

حافظ سعید کی ہندوستان کو حوالگی پر کی گئی درخواست کے حوالے سے پاکستان نے کہا ”کوئی معاہدہ موجودنہیں ہے“۔

اسلام آباد۔پاکستان نے کہاکہ اسے ہندوستان کی جانب سے ممنوعہ تنظیم جماعت الدعوہ (جے ڈی یو)کے سربراہ حافظ محمدسعید کی حوالگی کی درخواست موصول ہوئی ہے لیکن اس نے کہاکہ