سیاسی خلاء بازی؟ شرد پوار نے مہارشٹرا چیف منسٹر اور ڈپٹی چیف منسٹر کو رات کے کھانے پر کیامدعو
جولائی2023میں این سی پی کو عمودی تقسیم کا سامنا کرنے کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی تقریب ہے جس میں چیف منسٹر اوردونوں نائب چیف منسٹران شریک ہیں۔ پونا۔
جولائی2023میں این سی پی کو عمودی تقسیم کا سامنا کرنے کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی تقریب ہے جس میں چیف منسٹر اوردونوں نائب چیف منسٹران شریک ہیں۔ پونا۔
بی جے پی صدر جے پی نڈا‘ یونین منسٹر امت شاہ اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے ساتھ بی جے پی اقتدار والی ریاستوں کے چیف منسٹران او رڈپٹی چیف