یوپی۔ سناتھن دھرما سبھا کے منتظمین کے نام اشتعال انگیز تقریروں پر نوٹس کی اجرائی
مذکورہ علی گڑھ صلع انتظامیہ نے مئی2کے روز سناتھن دھرما سبھا کے منتظمین کے نام وجہہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے‘ جس میں مقررین نے مخالف مسلمان تقریریں کی تھیں۔
مذکورہ علی گڑھ صلع انتظامیہ نے مئی2کے روز سناتھن دھرما سبھا کے منتظمین کے نام وجہہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے‘ جس میں مقررین نے مخالف مسلمان تقریریں کی تھیں۔
نئی دہلی۔دواریکا پیٹھ کے شنکر آچاریہ سوامی سروپانند سروسوتی نے ایک بیان جاری کرکے ان عناصر کی مذمت کی ہے جو مندر کی تعمیر مسلئے پر تشدد او ربدامنی کا